ماہ رمضان کے فضائل

شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کے ساتھ امام علی رضاؑ سے اور حضرت نے اپنے آبائ طاہرین علیھم السلام کے واسطے سے امیرالمومنینؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آ رہا ہے۔ … ماہ رمضان کے فضائل پڑھنا جاری رکھیں